وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اپنی خفیہ ٹیم نشان دہی پر گورنمنٹ ہائی سکول مزنگ پر چھاپہ نقل کرتے طلبہ کو رنگے ہاتھو پکڑ لیا
سنٹر میں سنٹر انچارج اور انویجیلیٹرز کی نگرانی میں نقل کی جا رہی تھی
وزیر تعلیم کی کال پر ایس ایس پی آپریشنز اور متعلقہ پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے
4 پرائیویٹ انویجیلیٹرز اور 2 سنٹر انچارج سمیت 8 افراد گرفتار، سنٹر سیل وزیر تعلیم نے اپنی نگرانی میں سنٹر سیل کروایا
وزیر تعلیم کے سامنے طلبہ پھٹ پڑے، تمام بھید کھول دیئے"پیسے دو پاس ہو جاؤ" انویجیلیٹرز کا نعرہ تھا
سنٹر کے 500 سے زائد طلبہ نے سنٹر انچارج اور انویجیلیٹرز کے خلاف گواہی دی پیپر کے 30 ہزار اور ایم سی کیوز کا 20 ہزار مانگے جا رہے تھے۔ طلبہ
امتحانات میں نقل ناقابل برداشت ہے۔ وزیر تعلیم سنٹر کے بارے میں شکایات ملنے پر چھاپہ مارا۔ وزیر تعلیم
طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے والوں کی ہر صورت حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ وزیر تعلیم خفیہ ٹیمیں صوبے بھر میں موجود، ہر سنٹر سے باخبر ہیں۔ وزیر تعلیم
زمہ دار عناصر کو کڑی سزا دی جائے گی۔ رانا سکندرحیات
مزید معلومات کیلئے ابھی ہمارا پیج لائک کریں شکریہ
0 Comments